چھوت دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چھوت والا، جراثیم آمیز، ایک سے دوسروے کو لگ جانے والا، متعدی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چھوت والا، جراثیم آمیز، ایک سے دوسروے کو لگ جانے والا، متعدی۔